پاکستان

زرداری کے حواری سندھ کا پیسہ ضمیروں کی منڈیوں میں جھونکتے رہے ہیں،فوادچوہدری

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے بلاول بھٹو کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زرداری اور ان کے فرزند نے بھٹو اور بی بی کی سیاسی میراث کو مزارات میں ہی دفن کردیا ہے۔اہل سندھ جھولیاں اٹھا اٹھا کر زرداریوں کے ڈاکو راج سے نجات مانگ رہے ہیں۔بلاول زرداری کی تقریر پر […]

Read More