سوئیڈن سے سفیرکو واپس نہ بلایا تو ہر جمعہ کو احتجاج ہوگا، مولانا فضل الرحمان
کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قرآن، ناموس رسالت اور عقیدہ ختم نبوت ہماری ریڈ لائن ہے، پاکستان سمیت اسلامی دنیا سوئیڈن سے سفیر واپس بلوائے، سفیروں کو واپس نہ بلایا گیا تو ہر جمعہ کو احتجاج ہوگا۔ کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں انہوں نے […]
