وزیراعظم کا آج جنرل اسمبلی سے خطاب، سیلابی تباہ کاریوں سے آگاہ، امداد کی اپیل کریں گے
وزیراعظم محمد شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے جس میں وہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی جانب دنیا کی توجہ مبذول کرائیں گے اور سیلاب سے ہونے والی تباہی سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل بھی کریں گے۔ وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان […]