کھیل

سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے برف پگھلنے لگی

کراچی: سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے برف پگھلنے لگی جب کہ پی سی بی نے معاوضے دگنے سے بھی زیادہ کرنے کے ساتھ کھلاڑیوں کی کئی دیگر تجاویز بھی مان لی ہیں۔قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا 30 جون کو اختتام ہو چکا تاہم تاحال نئے معاہدے نہیں دیے گئے،سینئر کھلاڑیوں نے بورڈ سے معاوضوں […]

Read More