پاکستان

سینیٹرعرفان صدیقی کا فوجداری ایکٹ میں ترمیم کے گمشدہ بل پر وزیراعظم سے رابطہ

اسلام آباد: سینیٹر عرفان صدیقی نے ضابطہ فوجداری ایکٹ میں ترمیم کے گم شدہ بل پر وزیراعظم سے مدد مانگ لی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے اپنے گمشدہ بل کے سراغ کے لیے نگران وزیر اعظم سے رابطہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ بل کی گمشدگی پارلیمنٹ کے وقار اور بالا دستی […]

Read More