خاص خبریں

سیکیورٹی خدشات، محرم کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے محرم الحرام کے دوران چاروں صوبوں، وفاق اور گلگت بلتستان میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزارت داخلہ نے اس حوالے سے تمام صوبوں کے محکمہ داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد کے نام مراسلہ جاری کردیا۔ وزارت داخلہ نے ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کی مشاورت سے محرم میں فورسز […]

Read More