افغانستان نے پاکستان کی جانب سے اپنے مشنز کی سیکیورٹی کے لیے کمانڈوز کی تعداد بڑھانے کی درخواست دوسری بار مسترد کردی
افغانستان نے پاکستان کی جانب سے اپنے مشنز کی سیکیورٹی کے لیے کمانڈوز کی تعداد بڑھانے کی درخواست دوسری بار مسترد کردی۔ افغانستان میں پاکستانی سفیر پر حملے کے بعد پاکستان نے اپنے سفارتی عملے کی حفاظت خود کرنے کے لیے مزید سیکیورٹی اہلکار افغانستان بھیجنے کی درخواست کی تھی، تاہم افغان حکومت نے دوسری […]