سیہون حادثے کا مقدمہ این ایچ اے اور موٹر وے پولیس افسران پر درج
سیہون میں وین حادثے میں 21 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا ایک اور مقدمہ این ایچ اے اور موٹر وے پولیس افسران پر درج کر لیا گیا۔دوسرا مقدمہ وین ڈرائیور شاہنواز پھلپوٹو کے بھائی صدام حسین پلھوٹو کی مدعیت میں پولیس اسٹیشن سیہون میں درج کیا گیا۔مقدمے میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی […]