سےاسی رہنما اور ےو ٹرن
وطن عزےز مےں عمران خان کے مسند اقتدار سنبھالنے کے ساتھ ےو ٹرن کا بڑا چرچا رہا جو ہنوز ان کے ساتھ منسلک اور شہرت کا حامل ہے ۔وطن عزےز کی تمام سےاسی جماعتوں کے قائدےن کو اس ےو ٹرن سے مبرا قرار نہےں دےا جا سکتا لےکن جس شدومد سے عمران خان صاحب نے […]