پاکستان خاص خبریں کھیل

معروف کرکٹر شاداب خان رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

( اعظم خان سے )معروف کرکٹر شاداب خان رشتہ ازدواج میں بندھ گئے شاداب خان نے 4 اکتوبر 1995 کو کمر مشانی ضلع میانوالی میں ایک مقامی زمنیدار عزیز اللہ خان نیازی کے گھر جنم لیا انکا تعلق نیازی قبیلے کی ایک ذیلی شاخ تانی خیل سے ہے انکا خاندان مقامی سیاست مین متحرک رہ […]

Read More