کھیل

شاداب کو کپتان بنانے پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افغانستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں شاداب خان کو کپتان بنانے کے فیصلے کو سراہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے شاداب خان کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو […]

Read More