شادی سے پہلے ایک دوسرے سے محبت نہیں تھی، حنا الطاف
پاکستانی معروف اداکارہ حنا الطاف نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل اُنہیں آغا علی سے محبت نہیں تھی۔ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی حنا الطاف اور آغا علی حال ہی میں ایک ساتھ ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئے۔شو کے دوران حنا الطاف کا اپنی اور آغا علی کی شادی […]