شادی کے بعد 10سال تک اداکاری نہیں کروں گی، عائشہ عمر
پاکستانی سینئر اداکارہ گلوکارہ و میزبان عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے بعد 10 سال تک اداکاری نہیں کریں گی۔عائشہ عمر نے نجی ٹی وی کی عید اسپیشل ٹرانسمیشن میں شرکت کی، اس دوران میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ وہ شادی […]