مرغی کی بریانی میں مرغی کی ران کیوں نہیں؟ شادی ہال میدان جنگ میں تبدیل
پولیس نے معاملہ ختم کروایا لیکن دولہے نے شادی سے انکار کردی اور بارات واپس چلی گئی بھارت کی ریاست اتر پردیش میں شادی کی تقریب مرغی کی بریانی میں مرغی کی ران ہونے پر لڑائی ہوگئی۔شادی کی تقریب میں باراتیوں کا پارہ اس وقت ہائی ہوگیا جب انہوں نے محسوس کیا کہ بریانی میں […]