شارٹ ٹرم حکومت کے کارنامے
سپریم کورٹ کے ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈر ایکٹ کے کالعدم قرار دیے جانے کے بعد لندن میں بیٹھے ایک شخص کی کلچ پلیٹس آپس میں ٹکرا گئی ہیں۔ن لیگ لندن کی مشاورتی ٹیم بہت زیادہ غور و فکر کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ 33 دسمبر کی تاریخ دے دیتے ہیں ورکرز […]