کھیل

شاہد آفریدی پاور ہٹرز سمیت نیا ٹیلنٹ تلاش کریں گے

کراچی: شاہد آفریدی ملک کیلیے پاور ہٹرز سمیت نیا ٹیلنٹ تلاش کریں گے، انھوں نے مختلف مقامات میں ٹرائلز و کیمپس کے ذریعے باصلاحیت کرکٹرز دریافت کرنے کا بیڑا اٹھا لیا۔سابق کپتان شاہد آفریدی کی گزشتہ روز لاہور میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات ہوئی، اس موقع پر انھوں نے […]

Read More