کھیل

شاہد آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر سابق چیف سلیکٹر اور کپتان نے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے کہ میری پیاری بہن کا انتقال ہوگیا ہے اور انکی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ذکریا […]

Read More