گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر بند
گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں پیش آئے ہیں جس کے باعث شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر بند ہوگئی۔ڈی سی غذر کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گوپس کے گاں یانگل میں لینڈ سلائیڈنگ سے 15 مکانات مکمل تباہ ہوگئے اور 59 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ […]