کھیل

شاہین آفریدی اپنے نکاح کی تقریب کیلئے اہلخانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے نکاح کی تقریب میں شرکت کے لئے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے۔ہمارے نمائندے کے مطابق پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کا نکاح جمعہ کو سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی کی دوسری صاحبزادی انشاء کے ساتھ ہوگا۔تقریب نکاح میں رشتہ دار عزیز […]

Read More