کھیل

شاہین آفریدی کی برق رفتار ڈلیوری نے دنیا کو حیران کردیا

کراچی: ’جیسے بجلی کا کوندا لپکا ہو‘ شاہین شاہ آفریدی کی برق رفتار ڈلیوی نے دنیا کو حیران کردیا۔پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنی خوفناک بولنگ کی وجہ سے دنیا بھر کے بیٹرز کیلیے ڈرائونا خواب بنے ہوئے ہیں، حریف بیٹرز کی وکٹیں ہوا میں اڑاتے اور اپنے یارکرز سے ان کا دل دہلاتے […]

Read More