کھیل

شاہین شاہ آفریدی کے ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی ففٹی مکمل

لاہور: شاہین شاہ آفریدی کے ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی ففٹی مکمل ہوگئی۔پیسر شاہین آفریدی نے ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی ففٹی کا سنگ میل گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں نیوزی لینڈ سے میچ کے دوران عبور کیا۔کپتان بابر اعظم نے شاہین کو میچ شروع ہونے سے قبل 50 ویں کیپ پیش کرتے ہوئے کیریئر میں مزید […]

Read More