انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کو ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ کی کامیابی کے بعد قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان کو ان کی لگاتار دو ہٹ فلموں ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ کی شاندار کامیابی کے بعد قتل کے دھمکی آمیز پیغامات ملنے لگے جس کے بعد اداکار کو Y+ سیکیورٹی دی گئی ہے۔شاہ رخ خان نے رواں سال بالی ووڈ کو دو سُپر ہٹ فلمیں دی ہیں جن […]

Read More