انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی ٹرولنگ، مداح دفاع کے لیے میدان میں آگئے

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار کو نئی فلم ’جوان‘ کی ریلیز سے قبل سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کے فینز اور مخالفین آمنے سامنے آگئے جس کی وجہ شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی کے ساتھ سامنے آنے والی ویڈیو ہے۔وائرل ویڈیو میں شاہ رخ خان […]

Read More