شاہ فیصل ؒخادم الحرمین اور اسلامی اتحاد کے داعی
سعودی عرب کے فرمانرواہ اوراتحاد امت کےلئے اپنی زندگی وقف کرنے والے شاہ فیصل ؒخادم الحرمین 1906ءمیں ریاض میں پیدا ہوئے۔ 1975ءمیں ایک قاتلانہ حملے میں شہید ہوئے۔ قاتل کا سر قلم کر دیا گیا۔شاہ فیصل کوبچپن سے ہی اچھے اُستاد میسر آئے تھے۔ شاہ فیصل کے نا نا الشیخ عبداللہ بن عبدا لطیف وقت […]