پاکستان

شاہ محمود قریشی اور مسرت جمشید چیمہ اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی اور مسرت جمشید چیمہ کو اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد باہر آتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی رہائی کے بعد جیسے ہی اڈیالہ جیل سے باہر آئے تو پنجاب پولیس کی نفری انہیں دوبارہ گرفتار کرنے پہنچ گئی۔جیل […]

Read More