ملک شدیدبحرانوں کی زد میں
وطن عزیز کی موجودہ معاشی و سیاسی صورتحال بہت گھمبیر ہو چکی ہے۔ ملک شدید بحرانوں کی زد میں ہے، ہر فرد مسائل کا حل چاہتا ہے۔ آئین کی بالا دستی اور جمہوریت کی آزادی مسائل کا حل ہے۔ آئین پر شب خون مارنا آئین سے اشراف ہے۔ محترم حافظ نعیم الرحمان، امیر جماعت اسلامی […]