اسٹیل صنعت کا شدید بحران
تحریر ! ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ پاکستان کی اسٹیل صنعت شدید مشکلات سے دوچار ہے جس کا سب سے بڑا مسئلہ ایران سے بڑے پیمانے پر اسٹیل کی پاکستان اسمگلنگ ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ دنوں پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج اسٹیل پروڈیوسرز (PALSP) نے اسلام آباد میں ہنگامی اجلاس میں بتایا کہ ایران سے […]