شرح سود 22 فی صد برقرار، اسٹیٹ بینک نے مہنگائی میں کمی کی نوید سنادی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، جس کے مطابق ملک میں شرح سود آئندہ 2 ماہ کے لیے 22 فی صد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی بیان میں میں بتایا کہ گزشتہ ریگولر میٹنگ 12 جون اور ایک ہنگامی اجلاس 26 جون کو […]