مودی حکومت بھارتی اور کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کر رہی ہے : مشعال ملک
پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ نریندر مودی کی فسطائی حکومت بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کررہی ہے۔ مشعال ملک نے ایک بیان میں کہا کہ سفاک بھارتی فورسز کو مکمل استثنی حاصل ہے اور انہیں بے گناہ کشمیریوں […]