شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بالآخر ایکساتھ نظر آہی گئے
شعیب ملک اور ان کی اہلیہ سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا طلاق کی گردش کرتی خبروں کے دوران بالآخر ایک ساتھ نظر آرہی گئے سابق ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے سابق کپتان نے گذشتہ روز اپنے بیٹے کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور ساتھ ہی چند تصاویر شیئر کیں ۔اپنی پوسٹ میں شعیب ملک […]