پاکستان

شعیب شاہین نے این اے 47 اسلام آباد کا نتیجہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اسلام آباد کے انتخابی نتائج کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شعیب شاہین نے این اے 47 کے آر او کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ […]

Read More