شعیب ملک نے اپنی سوشل بایو سے ثانیہ مرزا کا ذکر نکال دیا، طلاق کی افواہیں پھر گرم
کراچی: پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر گردش کررہی ہیں۔سوشل میڈیا پر کھیلوں کی دنیا کی اسٹار جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی افواہوں نے دوبارہ سر اٹھایا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ […]