شمعون عباسی نے چوتھی شادی کرلی
کراچی: پاکستانی اداکارہ شیری شاہ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں شمعون عباسی سے اپنی شادی کا انکشاف کیا ہے۔ شمعون عباسی اور شیری شاہ پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے بڑے ناموں میں سے ایک ہیں۔ دونوں نے فلم دُرج میں ایک ساتھ کام کیا تھا جسے بہت سے ناظرین نے پسند کیا تھا۔ اگرچہ فلم […]