پاکستان خاص خبریں

"صادق اور امین” نے شوکت خانم کے 3 ملین ڈالر کے خیراتی فنڈ ہاؤسنگ سوسائیٹی میں لگانے کا اعتراف کر لیا مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کے "صادق اور امین” نے شوکت خانم کے 3 ملین ڈالر کے خیراتی فنڈ ہاؤسنگ سوسائیٹی میں لگانے کا اعتراف کر لیا ہے جعلی "صادق اور امین” نے 30 لاکھ ڈالر کی رقم ہاﺅسنگ منصوبے میں لگانے کا اعتراف کیا یہ ب انھوں نے اپنے ایک […]

Read More