خاص خبریں

شوکت عزیز برطرفی کیس: تمام فریقین تسلیم کر رہے ہیں مکمل انکوائری نہیں ہوئی، چیف جسٹس

اسلام آباد: شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ تمام فریقین تسلیم کر رہے ہیں مکمل انکوائری نہیں ہوئی، جب کسی جج کیخلاف کارروائی ہوتی ہے تو پوچھا جاتا ہے اسکا شفاف ٹرائل کا حق کہاں جائے گاشوکت عزیز صدیقی کی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت […]

Read More