کامیاب شٹر ڈاﺅن ہڑتال
جماعت اسلامی پاکستان کی کال پر پورے پاکستان میں 28 اگست کو مکمل پر امن کامیاب شٹرز ڈاﺅن ہڑتال ہوئی۔ تاجروں نے بھی تاجر دوست اسکیم، ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔یہ ہڑتال تاجروں پر ناجائز ٹیکس اور ملک میں مہنگاہی ، بجلی کے بلوں اور غریب عوام کے کفن چور آئی […]