شکست کے خوف سے آئین سے انحراف کے نتائج تباہ کن ہوں گے، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے انتخابات کے انعقاد سے انکار دستور پر ننگے حملے کے مترادف ہے، محض شکست کے خوف اور اپنے مفادات کیلیے آئین سے انحراف کے نتائج تباہ کن ہوں گے۔سینیئرصحافیوں اوراینکرپرسنز کے ساتھ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال […]