مگر مچھ کے شکنجے میں ہے پاکستان
زندگی کی جنگ ہر جاندار لڑتا ہے، اور یہ جنگ کبھی آسان نہیں ہوتی۔ قدرت کے اصولوں میں کمزور اکثر طاقتور کے ہاتھوں شکار ہو جاتا ہے، لیکن جینے کی خواہش کبھی دم نہیں توڑتی۔ جب ایک معصوم جانور مگرمچھ کے بے رحم جبڑوں میں جکڑا جاتا ہے، اس کی آنکھیں اب بھی امید کی […]