شہباز شریف کا چترال میں شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت
سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے چترال میں سرحدی چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ پاک فوج کے دلیر فوجیوں نے 12 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتارا اور اس مٹی کے 4 سپوت ملک کی حفاظت کرتے […]