شہرت کے بھوکے موسمی پرندے
ہر شخص اپنی شہرت کا خواہش مند ہوتا ہے اور یہ اس کی ازلی کمزوری ہے۔اپنی شہرت کی کوشش کرنا طلب شہرت کہلاتا ہے یعنی ایسے افعال کرنا کہ مشہور ہو جا¶ں۔طلب شہرت نہایت ہی قبیح و مذموم کام ہے اور شہرت کا طالب ہمیشہ دنیا میں ذلیل و رسوا ہی ہوتا ہے ۔ بعض […]