شہر یار آفریدی، شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہر یار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر معطل کرتے ہوئے دونوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے شہریار آفریدی کو اسلام آباد سے باہر جانے سے روکتے ہوئے ہدایت کی کہ شہریار آفریدی اپنے اسلام آباد کے گھر میں رہیں […]