شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 11 برس بیت گئے
کراچی: شہنشائے غزل مہدی حسن خاں کو اپنے پرستاروں سے بچھڑے 11 برس بیت گئے۔نامور گلوکار نے 25 ہزار سے زائد گیت اور غزلیں گا کر برصغیر پاک وہند میں کروڑوں مداحوں کے دلوں پر راج کیا اور فنی خدمات کے اعتراف میں انہیں حکومت کی جانب سے تمغہ امتیاز، ستارہ امتیاز، پرائیڈ آف پرفارمنس […]