شیخ افتخار احمد۔۔۔۔۔علم و ادب کا اک چراغ جو بجھ گیا
کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں کہ جن سے آپ کا قلبی و روحانی تعلق ہوتا ہے اور وہ آپ کیلئے خاص ہوتے ہیں۔ آپ کے دکھ درد کے ساتھی، مسیحا ہوتے ہیں۔وہ ساری زندگی ہدایت اور سچائی کے راستے پر چلتے ہیں اور دوسروں کو بھی اس راستے پر چلنے کی تلقین کرتے ہیں۔انسانیت کی […]