شیخ حسینہ واجد ”پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا“
امام علی ؓکا فرمان ہے ” صبر کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑیں، حالات پلٹیں گے ضرور پلٹیں گے ! دعا ئیں ضرور قبول ہونگیں“ ہمارا ایمان ہے اللہ پاک دعائیں ضرور قبول فرما تے ہیں اپنے وقت پر اور ظلم کا خاتمہ بھی ایک نہ ایک اس کے حکم سے ضرور ہونا ہوتا ہے […]