پاکستان

شیخ رشید نے بیان اسلام آباد میں دیا مقدمات سندھ و بلوچستان میں کیسے درج ہوگئے؟ عدالت

اسلام آباد: شیخ رشید پر بلاول کے خلاف نازیبا الفاظ کا مقدمہ بلوچستان اور کراچی میں درج ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچستان کے مدعی اور کراچی تھانہ موچکو کے آئی او کے وارنٹ جاری کردیے، بلوچستان پولیس نے کہا ہے کہ مدعی غائب ہوگیا، مقدمہ خارج کردیں گے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو […]

Read More