شیخ رشید کی 11 کیسز میں ضمانتیں منظور، ایک مقدمے میں کمرۂ عدالت سے گرفتار
راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم اور تحریک انصاف کے 15 کارکنان کی عبوری ضمانتیں منظور ہوگئیں تاہم شیخ رشید کو گیارہ مقدمات میں ضمانت ملنے کے بعد ایک مقدمے میں بھتیجے سمیت عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جی […]