شیخ رشید 71 سالہ بوڑھے ہیں خیال رکھا جائے، جج، 9مئی واقعات پر ضمانت منظور
راولپنڈی: 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور لوگوں کو بغاوت کے لیے اشتعال دلانے کے مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانت منظور ہوئی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف نومئی سے متعلق مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف کے روبرو ہوئی۔عدالت نے تھانہ وارث […]