شیخ محمد بن زید النہیان کا موسم کی خرابی کے باعث دورہ اسلام آباد منسوخ ہوگیا
متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کے صدر شیخ محمد زید النہیان نے ا سلام آباد کا ایک روزہ سرکاری دورہ موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردیا۔وہ صبح ساڑھے سات بجے سے ٹیک آف کے منتظر تھے مگر بہاولپور میں شدید بارش اور موسم کی صورتحال کے باعث اسلام آباد نہیں آسکے۔سکیورٹی نے موسم کی خرابی […]