اسلام آباد، شیر یں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری گرفتار، وجہ کیابنی ؟ چھٹی کے دن بڑی خبر آگئی
اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو گرفتار کرلیا۔تھانہ ترنول پولیس ایمان مزار ی کو ان کے گھر سے گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی ۔سابق وفاقی وزیر شیری مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ خواتین پویس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد ان کی بیٹی کو لے […]