صاف شفاف انتخابات وقت کاتقاضا
مجھے تحریک پاکستان کے کارکن کی حیثیت سے 1945-46میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے دوران کام کرنے کا موقع ملا۔ میں نے تحریک پاکستان میں اپنے چندمرحوم ساتھیوں کے ساتھ امرتسر شہر اور تحصیل کے کئی پولنگ سٹیشنوں پر کام کرنے کی سعادت حاصل کی۔ میں ان انتخابات سے لے کر پاکستان میں ہونےوالے تمام […]